سب سے بڑا سرمایہ
اخلاق اور ضمیر‘ تربیت اور نفاست اُس سکّے کی طرح ہیں جو ہر ملک میں چل جاتا ہے۔یہ ایک ایسے چمکدار ہیرے کی طرح ہیں جس کی قیمت سکّے کی قیمت کے اُتار چڑھاﺅ سے متاثر نہیں ہوتی۔ جو لوگ یہ سکہ حاصل کر لیتے ہیں وہ اُن نہایت اعتباری تاجروں کی طرح ہوتے ہیں جواپنے پاس کسی دوسرے سرمائے کی عدم موجودگی میں ہر جگہ خریدوفروخت کر سکتے ہیں ۔
- Created on .