جب کشیدگی ختم ہو جائے

ہر کامیابی اُس سے پہلے کے آزمائشی دور‘کشیدگی اور پھر چڑھائی کا نتیجہ ہوتی ہے۔ اور ایک لحاظ سے مستقبل کی کامیابی کا باعث اور پیش خیمہ بھی ہوتی ہے۔بشرطیکہ اچھا نتیجہ حاصل کرنے والے لوگ اپنی کامیا بی کے نشے میں آ کراپنے آپ کو آرام طلبی اور سُستی کے حوالے نہ کر دیں !

Pin It
  • Created on .
Copyright © 2026 Cascade Trust. Fethullah Gülen's Official Web Site. All Rights Reserved.
fgulen.com is the official source and licensor of the works of the renowned Turkish scholar and intellectual Fethullah Gülen. Operated by Paramus Publishing with permission of Cascade Trust.