اِس مجموعے کے بارے میں ایک اور مشاہدہ

آپ کے ہاتھ کامیں جو مجموعہ (Sızıntı)ہے اِس کے ذریعے خدمت کرنے والے اگر یہ سمجھیں کہ اُن کے اِس فرض کی ادائیگی دارومدار اِس مجموعے کی بِکری پر ہے تو یہ اُن کی غلط فہمی ہوگی۔ البتہ یہ کہا جا سکتا ہے کہ اِنہیں مجموعے کے مضامین کے سیرحاصل ہونے‘ ان کی ترتیب و تنظیم کی خوبصورتی‘ اور اس میں علوم پر بحث مباحثہ کرنے کے نئے انداز کے باعث اِس کی بِکری اُن سب مجموعوں کی مجموعی بِکری جتنی ہے جنہیں مثالی مجموعوں کے طور پرقبول کیا جاتا ہے۔کیونکہ یہ مجموعہ اُن سب مجموعوں کی روح میں سرایت کر کے اُن کے دوش بدوش زندگی گزار رہا ہے۔

Pin It
  • Created on .
Copyright © 2026 Cascade Trust. Fethullah Gülen's Official Web Site. All Rights Reserved.
fgulen.com is the official source and licensor of the works of the renowned Turkish scholar and intellectual Fethullah Gülen. Operated by Paramus Publishing with permission of Cascade Trust.