ہر شخص کے لیے دو روز

ہمارا یقین ہے کہ ہر شخص کے لئے دو دن ہوتے ہیں ۔ایک وہ جو ہر انسان کا اپنا دن ہوتا ہے اور دوسرا وہ جو آنے والی نسلوں کا ہوتا ہے۔۔۔ اگر ہم ان دو دنوں میں سے ایک کے لئیے روتے اور چلّاتے ہیں تو دوسرے دن کے سلسلے میں رحمتِ ابدی کی عنائت پر بھروسہ کرتے ہوئے ہنسیں گے۔ یہی ہے ہمارا یقین۔

Pin It
  • Created on .
Copyright © 2026 Cascade Trust. Fethullah Gülen's Official Web Site. All Rights Reserved.
fgulen.com is the official source and licensor of the works of the renowned Turkish scholar and intellectual Fethullah Gülen. Operated by Paramus Publishing with permission of Cascade Trust.