ایک قسم کی قلبی بیماریاں

حقیقی دیندار انسان وہ ہے جو بلند ترین اخلاق کا مالک بھی ہو۔اُس کی عبادت میں نمود یا دکھاوا، اُس کے معاملات میں دھوکہ بازی‘اور اُس کے دل میں خودغرضی اور نفاق نہیں ہوتا۔نمودونمائش انسان کو حق سے اوردھوکہ بازی اُسے صرف حق ہی سے نہیں بلکہ خلقِ خدا سے بھی دور لے جاتی ہے۔۔۔خودغرض انسان کو نفرت سے اور منافق کو لعنت سے یاد کیا جاتا ہے۔

Pin It
  • Created on .
Copyright © 2026 Cascade Trust. Fethullah Gülen's Official Web Site. All Rights Reserved.
fgulen.com is the official source and licensor of the works of the renowned Turkish scholar and intellectual Fethullah Gülen. Operated by Paramus Publishing with permission of Cascade Trust.