Written by فتح اللہ گولن. Posted in دل کے نغمے.
اگر کوئی شخص غیبت کو معمولی سمجھے اور اس کا عادی ہوجائے تو ’’لا صغیرۃ مع الاصرار‘‘ یعنی کسی بھی بات پر اصرار ، اسے بڑا بنا دیتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ اس شخص نے اسے اپنا مزاج بنا لیا ہے۔۔۔ یہ بات غیبت کو زنا کی مانند یا اس سے بھی شدید تر کردیتی ہے