ضبطِ نفس
اگر لوگ تمہیں آسمانوں پر بھی چڑھا دیں تویہ مت بھولنا کہ زمین زیادہ محفوظ جگہ ہے۔ جہاز سے نیچے گرنے والے کے پرخچے اُڑ جاتے ہیں جبکہ وہ شخص جس کے پاﺅں زمین پر ہوتے ہیں وہ ویسے کا ویسا ہی رہتا ہے۔
* * * * *
انصاف کو ہاتھ سے ہرگز نہیں چھوڑنا چاہئے کیونکہ اس سے معقول خیالات پیدا ہوتے ہیں ۔بصورتِ دیگر ایسے زخم پیدا ہو جاتے ہیں جنہیں مندمل کرنا مشکل ہو جاتا ہے اور ایسی دراڑیں پڑ جاتی ہیں جنہیں مرمت کرنا محال ہوتا ہے۔ اس کے بعد اگرتمہارا طرزِ عمل معقول بھی ہو تو بھی نہ تم ان زخموں کو بھر سکو گے اور نہ ہی ان دراڑوں کی مرمت کر سکو گے۔
- Created on .