یہ ایک گہرائی
انسان کی حسیاتی بناوٹ اُس کی گزری ہوئی زندگی، اُس کی برداشت کردہ اذیتوں اور اضطراب کے ساتھ براہِ راست متناسب پیمانے پر نشوونما پاتی رہتی ہے۔جو لوگ ہمیشہ زندگی سے الگ تھلگ رہے ہوں ، جن کی سوچ صفر ہو، جنہیں اضطرب سے کبھی واسطہ نہ پڑا ہوان کی حسیاتی دنیا بھی ان کی دیگر صلاحیتوں کی طرح کسی حالت میں منکشف نہیں ہوتی۔ اِس قسم کے لوگ کبھی بھی اپنی ہستی کے ساتھ یک جان نہیں ہو سکتے۔
- Created on .