Written by محمد فتح اللہ گولین. Posted in المیزان یا چراغِ راہ.
اچھائی‘ عمدگی ‘ سچائی اور فضیلت ‘ یہ سب دنیا کا بنیادی خمیر ہیں ۔ خواہ کچھ بھی ہو‘ زود یا بدیر دنیا پٹڑی پر چڑھ کر اِسی لائنپر آ جائے گی اور اسے روکنے کے لیے کسی کی طاقت کافی نہیں ہو گی۔